عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز  اپلوڈ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

 عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز  اپلوڈ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس عالیہ نیلم درخواست پر سماعت کریں گی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایف آئی اے  جعلی ویڈیوز کیخلاف اس کے ذمہ دار افراد کارروائی کرے۔

سماعت مقرر

مزید :

صفحہ آخر -