بھاری ٹیکس، ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان

بھاری ٹیکس، ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرک اوربس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹریکٹر کمپنی انتظامیہ کے مطابق ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ناجائز ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے پیداواری پلانٹ 26 اگست سے غیرمعینہ مدت تک بند رہے گا۔کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔  

 اعلان

مزید :

صفحہ اول -