ڈیرہ،مستورات کے آپس میں جھگڑے سے تنگ آکر 24سالہ نوجوان نے اپنی  زندگی کا خاتمہ کردیا

ڈیرہ،مستورات کے آپس میں جھگڑے سے تنگ آکر 24سالہ نوجوان نے اپنی  زندگی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)فاروق آباد داخلی ٹھٹھہ بلوچاں میں گھر میں مستورات کے آپس میں جھگڑے سے تنگ آکر 24سالہ نوجوان نے اپنے رہائشی کمرہ میں پستول سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فاروق آباد داخلی ٹھٹھہ بلوچاں میں 24سالہ محمد ساجد اتراء ولد عبدالستار نے اپنے رہائشی کمرہ میں اپنے اوپر فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا، ذرائع کے مطابق نوجوان نے محض گھر میں مستورات کے آپس میں جھگڑے سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔