دفعہ 144نفاذ کیخلاف درخواست، فریقین سے جوا ب طلب

  دفعہ 144نفاذ کیخلاف درخواست، فریقین سے جوا ب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصوصی رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست کی سماعت کا عبوری تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے حکومت پنجاب اور فریقین سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے دفعہ 144کے نفاذ کے بعد درج مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیا، درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے مؤقف اپنایا کہ پی ٹی(بقیہ نمبر23صفحہ7پر)

 آئی کے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا تو حکومت نے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا،جس سے شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں، استدعا ہے کہ عدالت دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے۔