ملتان ائیرپورٹ، ایف آئی اے کا آپریشن، ایک مسافر فلائٹ سے آف لوڈ، تحقیقات شروع

ملتان ائیرپورٹ، ایف آئی اے کا آپریشن، ایک مسافر فلائٹ سے آف لوڈ، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ایف آئی اے نے ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو تحویل میں لیکر سرکل آفس منتقل کردیا۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز نمبر PF-722ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے مسافروں کو لیکر جدہ جارہی تھی کہ ایف آئی اے نے امیگریشن (بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

کونٹر سے ایک مسافر کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے اپنی تحویل میں لیں لیا تحویل میں لیئے گئے مسافر کی شناخت گلاب کے نام سے ہوئی جو وہاڑی کا رہائشی تھا ایف آئی اے کے مطابق تحویل میں لیے گئے شخص کو لو پروفائل تھی جسے سرکل آفس منتقل کرکے تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا۔