ایم ایم روڈ پر حادثہ، نوجوان موقع پر جاں بحق، ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل

Aug 25, 2024

چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)گولہ اڈہ کے قریب  ایم ایم روڈ پر افسوسناک حادثہ  ہوا ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا موٹر سائیکل سوار کار کے ساتھ ٹکرا کر زخموں میں تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔مرنے والے نوجوان کی شناخت تصور غفور کے(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

 نام سے ہوئی تعلق 470 ٹی ڈی اے سے ہے لاش تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل موٹر سائیکل اور کار چوک اعظم پولیس نے تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر 

مزیدخبریں