برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست
جس بھی پریشانی سے گزر رہے ہیں وہ اب عارضی رہ گئی ہے۔ اللہ نے چاہا تو اب آپ جلد ہر طرح کی پریشانیوں، مشکلات اور رکاوٹوں سے نجات پا لیں گے اور بالآخر سکون کی زندگی میں آ جائیں گے۔ اب سارا زور آپ کا اولاد اور اپنے گھر پر توجہ دینے اور اپنے روز گار پر ہونا چاہئے۔ ان شاء اللہ آپ اپنی توجہ اور محنت سے آپ ایک خوشگوار دن دیکھ سکیں گے فکر نہ کریں۔