برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اب حالات بڑی تیزی سے بدل رہے ہیں، آنے والے دنوں کے بارے میں مناسب پلاننگ کی ضرورت ہے۔ آپ کو بڑا فائدہ حاصل ہوگا اور جس طرف سے بھی پریشانیاں اور رکاوٹیں مل رہی تھیں، وہ دور ہو سکیں گی۔ اس وقت حالات کا رخ دیکھ کر قدم اٹھائیں مناسب پلاننگ کے ساتھ تو اولاد کے حوالے سے فیصلہ کرنے اور رشتے وغیرہ طے کرنے میں آسانی آ جائے گی ا ور اس ہفتے کچھ رقم بھی ہاتھ لگے گی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -