برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کو اب اپنے دلی معاملات کا خاص خیال رکھنا ہے، جذباتی فیصلے نہ کریں اور جو چیز حاصل نہیں ہو سکتی، اس کے پیچھے پاگل نہ ہوں۔ جو نصیب میں ہوگا وہ ان شاء اللہ مل کر رہے گا۔ اس وقت خود کو سپردِ اللہ کریں اور اس سے وہ مانگیں جو آپ کے حق میں بہتر ہو۔ جو لوگ خود سے کسی تبدیلی کی طرف جانے کی کوشش کریں گے، وہ نقصان اٹھا سکتے ہیں۔ قدرتی تبدیلی فائدہ مند رہے گی۔

مزید :

ایڈیشن 1 -