برج دلو،سیارہ زحل،20جنوری سے18فروری

برج دلو،سیارہ زحل،20جنوری سے18فروری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جن افراد نے بندش میں سالوں گزارے ہیں ان کی بندش اب کھل چکی ہے، وہ اب اللہ کا نام لے کر اپنے مقاصد کی طرف قدم اٹھائیں۔ ان شاء اللہ ان کو کامیابی حاصل ہو گی اور جس کام کے لئے بھی رقم درکار ہو گی، اس کا بندوست بھی ہو جائے گا۔ جو لوگ عرصہ دراز سے بیرونِ ملک سفر کی کوشش میں لگے ہوئے تھے، وہ اب اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے نظر آتے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -