حزب اللہ کا میزائلوں اور ڈورنز سے اسرائیل پر حملہ 

حزب اللہ کا میزائلوں اور ڈورنز سے اسرائیل پر حملہ 
حزب اللہ کا میزائلوں اور ڈورنز سے اسرائیل پر حملہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن)حزب اللہ نے میزائلوں اور ڈورنز سے اسرائیل پر حملہ  کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے 320سے زائد راکٹوں سے اسرائیلی فوج کے اڈوں اور  بیرکوں کو نشانہ بنایا گیا،حزب اللہ کاکہنا ہے کہ حملہ شہید کمانڈر فوادشکر کے قتل پر جوابی کارروائی کا پہلا مرحلہ تھا، عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل میں 48گھنٹوں کیلئے ہنگامی حالت نافذکردی گئی،تل ابیب ایئرپورٹ پر طیاروں کی آمدورفت کچھ گھنٹے معطلی بعد بحال  ہو گئی، تاہم اسرائیلی فوج نے شمالی اسرائیل میں اجتماعات پر پابندی لگادی، شمالی اسرائیل میں لبنان کی سرحد کے قریب سرحلوں کو بند کردیا،ادھراسرائیلی حملے میں لبنان کا ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔