اب ’’معرکۂ معیشت‘‘ جیتنا ہے، احسن اقبال

Aug 25, 2025 | 01:30 PM

 نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے معرکۂ حق جیت لیا اب  معرکۂ معیشت جیتنا ہے۔

’’ این این آئی ‘‘ کے مطابق  وفاقی وزیر احسن اقبال نے اپنے اعزاز میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر  مودی نے 30 برسوں  سے اپنے اوپر علاقے کے تھانیدار ہونے کا میک اپ لگا لیا تھا لیکن4 دنوں کے اندر ہماری بہادر مسلح افواج نے اس کا میک اپ اتار دیا۔

مزیدخبریں