نیوجرسی میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نامعلوم افراد نے نیوجرسی میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔