لوٹی گیس فیلڈ کے 10 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکے سے تباہ

Dec 25, 2013 | 09:31 PM

 لوٹی گیس فیلڈ کے 10 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈسک) لوٹی گیس فیلڈ کے 10 انچ قطر کی پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے کنواں نمبر 6 کی گیس فراہمی معطل ہو گئی ہے ۔

مزیدخبریں