عید میلادا لنبی کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہئے،ملک حماد علی

عید میلادا لنبی کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہئے،ملک حماد علی
عید میلادا لنبی کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہئے،ملک حماد علی

  

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ) عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر تقربیات کیلئے ہر ممکنہ سہولت کی فرا ہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں گئے علماء کرام کیلئے ضروری ہے کہ وہ باہمی محبت ، رواداری اور یگانگت کا مظاہرہ کریں اور کسی قسم کی فقہی اختلافی بیان سے گریز کریں ان خیالات کا اظہارملک حماد علی نے روزنامہ پا کستان کے بیورو چیف ندیم شبیر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ عید میلادا لنبی کے موقع پر ہمیں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہئیے،اس کی طاقت سے ہی ہم دشمنوں کو شکست دے سکتے ہیں،وطن عزیز میں مذہبی رواداری کی اب پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔

مزید :

عالمی منظر -