ملائیشیا ‘5 سو اندونیشین تارکین وطن کو واپس ڈی پورٹ کردیگا

ملائیشیا ‘5 سو اندونیشین تارکین وطن کو واپس ڈی پورٹ کردیگا

  

 کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا امیگریشن کی ضروری دستاویزات نہ رکھنے والے5 سو اندونیشین تارکین وطن کو واپس انڈونیشیا ڈی پورٹ کردیگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر ملائیشیا میں مقیم5 کارکنوں کو فوج کی سی ون 130 جہاز کے ذریعے کسی بھی وقت انڈونیشیا روانہ کردیا جائے گا۔ ملائیشیا میں انڈونیشیا کے سفیر ہر من پرے اتنو نے بتایا کہ دیگر 2 سو غیر قانونی تارکین وطن کو (آج)بدھ کے روز ملائیشیا سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

مزید :

عالمی منظر -