الجیریا میں فوج نے جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دور ان القاعدہ کے اہم رہنما عبدالمالک غوری کو مار دیا

الجیریا میں فوج نے جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دور ان القاعدہ کے اہم رہنما ...

  

 ابو جا (این این آئی)الجیریا میں فوج نے جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دور ان القاعدہ کے اہم رہنما عبدالمالک غوری کو مار دیا غیر ملکی میڈیاکے مطابق الجیریا فوج نے صدی داؤد اور دیگر علاقوں میں شدت پسند جہادیوں اور جنگجوؤں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے فوجی حکام نے دعویٰ کیا کہ آپریشن میں القاعدہ کے اہم رہنما عبدالمالک غوری مارا گیا ہے جس نے عراق اور شام کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں لوگوں کو قتل کردیا تھا۔ فوجی حکام نے اس کو جہادی رہنما قرار دیا ہے۔ فوج نے آپریشن کے دوران مزید تین دیگر جنگجوؤں کو بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -