پاکستانی حسینہ ماہرہ خان کا چھکا ‘فلم ”رئیس“ کی ہیروئن بنیں گی
ممبئی (این این آئی)ہمسفر ڈرامے سے شہرت پانے والی ماہرہ خان بالی ووڈ میں انٹری دینے جا رہی ہیں۔ ماہرہ بالہ وڈ میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کی ہیروئن بنیں گی۔ بھارتی پروڈیوسرز فرحان اختر اور رتیش سدھوانی نے نئی فلم ”رئیس“ کا اعلان کیا ہے جس میں کنگ خان ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہونگے کنگ خان، جس میں ان کی ہیروئن کیلئے پہلی کئی ٹاپ کلاس بالی ووڈ حسیناو¿ں کا نام لیا جارہا تھا لیکن اب پاکستانی دلکش اور معصوم سی ماہرہ خان نبھائیں گی شاہ رخ خان کی ہیروئن کا کردار ماہرہ اور کنگ خان کی جوڑی مداحوں کو کس قدر بھائے گی یہ تو فلم کے اگلے برس جولائی میں آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔