ہالی ووڈ فلم ”امریکن اسنائپر “کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ”امریکن اسنائپر “کا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (این این آئی) ایکشن اور سنسی خیز منا ظر سے بھر پور ہالی ووڈ فلم ”امریکن اسنائپر “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہالی ووڈ کے نامور اداکار بریڈلے کوپر کی ایکشن سے بھر پور فلم امریکن اسنائپر کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی امریکی نیوی سیل کرس گیل کے گرد گھومتی ہے، جو جنگی محاذوں پر درجنوں دہشت گردوں کا خاتمہ کر چکا ہے۔یہ شخص نشانہ بازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا، سنسنی خیز اور حیرت انگیز واقعات سے بھر پور فلم کرسمس کے موقع پر پچیس دسمبر کو امریکہ جبکہ سولہ جنوری کو دنیا بھر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -