ہالی ووڈ فلم ایکس مشینا کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم ایکس مشینا کا پہلا ٹریلر ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (آئی این پی)ہالی ووڈ فلم ایکس مشینا کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے،فلم آئندہ سال تئیس جنوری کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی،ایلکس گارلینڈ کی ہدایت میں بننے والی فلم میں انسان کو روبورٹ کی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت کے بڑھانے کا ٹسک دیا جاتا ہے،سنسنی اور ایکشن سے بھرپور فلم میں اداکار آسکر ایساک اور اداکارہ ایلیسیا وکینڈر نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں،تھرلر اور سائنس فکشن فلم آئندہ سال تئیس جنوری کو برطانوی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

مزید :

کلچر -