ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری

ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری
 ارجن اور سوناکشی کی فلم” تیور“ کا نیا گیت جاری

  

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم تیور کا ایک اور چلبلا سا گیت جاری کردیا گیا ہے۔ شروتی ہاسن آئٹم گرل بن کر نظر آئیں گی ، ہیرو ارجن کپور تو ان کے قیامت ڈھاتے حسن کے دیوانے ہوگئے ہیں۔میڈمیاں ہیں نخریلی جو اس عاشق کے پاس پھٹک تو رہی ہیں لیکن دل دینے کو تیار نہیں، 9 جنوری کو آنے والی تیور میں سب کے الگ الگ ہیں تیور ، فلم میں سوناکشی سنہا ارجن کپور کی ہیروئن بنی ہیں۔

مزید :

کلچر -