مناواں جم خانہ کی ٹیم نے امپیریل کرکٹ کلب کو 49رنز سے شکست دیدی

مناواں جم خانہ کی ٹیم نے امپیریل کرکٹ کلب کو 49رنز سے شکست دیدی

  

 لاہور (پ ر)مناواں جم خانہ کی ٹیم نے امپیریل کرکٹ کلب کو 49رنز سے شکست دیدی۔میچ شروع ہونے سے پہلے شہداء پشارواور زخمی ہونیوالے بچوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔مناواں جم خانہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30اورز میں 260رنز بنائے جواب میں امپیریل کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 211رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔سہیل عمر نے 105رنز بنائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -