کراچی رینجرز کی ایک گھنٹے میں 2 کاروائیاں ، 7 دہشت گرد ہلاک

کراچی رینجرز کی ایک گھنٹے میں 2 کاروائیاں ، 7 دہشت گرد ہلاک
کراچی رینجرز کی ایک گھنٹے میں 2 کاروائیاں ، 7 دہشت گرد ہلاک

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے ایک گھنٹے میں 2 کاروائیاں کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاعات پر رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جس کے بعد دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق جنجال گوٹھ میںرینجرز نے 4 دہشت گردوں کو مار گرایا جبکہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -