سپیرئیرکالج (یونیورسٹی کیمپس) میں پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

سپیرئیرکالج (یونیورسٹی کیمپس) میں پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (پ ر)سپیرئیر گروپ آف کالجز (یونیورسٹی کیمپس) میں Ph.D سٹوڈنٹس کیلئے ریسرچ Qualitive Data Analysis کیلئے Nvivo- 10سوفٹ ویئر کی آگاہی کے لئے Ph.D سٹوڈنٹس کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ہزاروں طلبا و طالبات، Ph.Dسکالرز اور پروفیسرز نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت معروف تعلیمی سکالر چوہدری عبدالخالق نے کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ Nvivo-10 سوفٹ ٹریننگ ورکشاپ پاکستان میں ریسرچ کلچر کو فروغ دینے کیلئے ایک اہم قدم ہے جس سے Qualitative Data Analysis Research میں مدد ملے گی۔



 

مزید :

علاقائی -