بھکاریوں کے خلافکارروائی خواتین سمیت 32پکڑے گئے

بھکاریوں کے خلافکارروائی خواتین سمیت 32پکڑے گئے

  

 لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر گزشتہ روزضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈز نے بھکاریوں کے خلاف شہر کے مختلف علا قوں میں کارروائی کر تے ہوئے 32بھکاریوں کو پکڑ لیا جن میں14 عورتیں اور18 مرد بھکاری شا مل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پکڑے جا نے والے بھکاریوں کو سبحانی ہوم اور ایدھی سنٹر بھج دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -