شہباز شریف کا 2 چینی باشندوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

شہباز شریف کا 2 چینی باشندوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی زیرتعمیر دیوار گرنے کے باعث 2 چینی باشندوں سمیت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -