باٹا پور، 5 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیاگیا، تفتیش جاری

باٹا پور، 5 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیاگیا، تفتیش جاری

  

 لاہور(کرائم سیل)باٹا پور کی حدود میں پولیس نے کارروائی کر کے 5 افغانی باشندوں افراد کو گرفتار کر لیا ، بتایا گیا ہے کہ باٹا پور پولیس نے جلو کینٹ میں کاروائی کر کے 5 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد کے پاس کوئی شناختی دستاویزات موجود نہ تھی جس پر ان کو حراست میں لیا گیا، ان سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -