والٹن، حساس اداروں کی مختلف مدارس میں کاروائی ، 12 مشکوک افغانی شہری گرفتار

والٹن، حساس اداروں کی مختلف مدارس میں کاروائی ، 12 مشکوک افغانی شہری گرفتار

  

لاہور(کرائم سیل) والٹن کے علاقے میں حساس اداروں کی مختلف مدارس میں کاروائی ، مدارس سے12 مشکوک افغانی شہریوں کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگےا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز حساس اداروں نے مختلف مدارس میں کاروائی کر کے مدارس میں رہائش پذیر 12 افغانیوں کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -