تیز رفتار کا ر نے ٹکر ما ر کر 10سالہ بچی کو شدید زخمی کر دیا

تیز رفتار کا ر نے ٹکر ما ر کر 10سالہ بچی کو شدید زخمی کر دیا

  

لاہور(کر ائم سیل)کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار کا ر نے ٹکر ما ر کر 10سالہ بچی کو شدید زخمی کر دیا جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کی کا علا ج جاری ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق کالا خطائی روڈ کے انور کی 10سالہ بیٹی انعم سڑک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتارکا رنے ٹکر مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا۔ بچی کی والدہ نے بتایا کیاانعم سبزی لینے کے لیے جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا۔

مزید :

علاقائی -