آل پارٹیزکانفرنس، اسفند یار اور محمود اچکزئی کی شرکت سے معذرت

آل پارٹیزکانفرنس، اسفند یار اور محمود اچکزئی کی شرکت سے معذرت

  

 اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت بدھ کو آل پارٹیزکانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار والی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے شرکت سے معذرت کی جبکہ وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ نے طبیعت کی ناسازی کے باعث اجلاس میں شرکت نہ کی۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار والی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے نمائندے بھیجے۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے طبیعت کی ناسازی کے باعث رخصت لی

مزید :

صفحہ اول -