سبزی منڈی اسلام آباد میں دھماکے کا ملزم فیصل آبادسے گرفتار

سبزی منڈی اسلام آباد میں دھماکے کا ملزم فیصل آبادسے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے سبزی منڈی اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے ملزم امان اللہ کو گرفتار کر لیا ہے جسے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کے تحت نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


مزید :

صفحہ اول -