ایل جی کا مچھر دور رکھنے والے خصوصی ایئر کنڈیشنر متعارف کروانے کا اعلان

ایل جی کا مچھر دور رکھنے والے خصوصی ایئر کنڈیشنر متعارف کروانے کا اعلان
ایل جی کا مچھر دور رکھنے والے خصوصی ایئر کنڈیشنر متعارف کروانے کا اعلان

  

کراچی (ویب ڈیسک) ایل جی الیکٹرانکس نے مچھروں کو دور رکھنے والے خصوصی ایئر کنڈیشنر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ایئر کنڈیشنر خصوصی طور پر پاکستان کی ضرورت کو مد نظر رکھ کر تیار کئے گئے ہیں۔ ایل جی الیکٹرانکس گلف ایف زیڈ ای کے صدر ڈی وائی کم نے بتایا کہ آزمائشی مراحل میں اس ایئر کنڈینشر نے 60 فیصد مادہ مچھروں کوپچھاڑ دیا جبکہ 70 فیصد مچھروں کو کاٹنے سے باز رکھا۔

سانپ کی کھال سے چمڑا کیسے بنایا جاتا ہے؟ انتہائی دردناک طریقہ منظر عام پر

 یہ ایئر کنڈیشنر الٹراسانک لہریں خارج کرتے ہیں جو مچھروں کے حساس خلیوں کو تباہ کرکے ان کو مفلوج اور گھبراہٹ میں مبتلا کردیتی ہیں جبکہ اکثر اوقات مچھروں کی موت بھی واقع ہوجاتی ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -