دبئی کے شہزادہ شیخ ہمدان بن راشد المکتوم چولستان پہنچ گئے

دبئی کے شہزادہ شیخ ہمدان بن راشد المکتوم چولستان پہنچ گئے
دبئی کے شہزادہ شیخ ہمدان بن راشد المکتوم چولستان پہنچ گئے

  

یزمان (ویب ڈیسک) دبئی کے شہزادہ شیخ ہمدان بن راشد المکتوم چولستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وہ چولستان ڈھوری کیمپ میں 15 روز قیام کے دوران شکار کریں گے۔شہزادے کی سکیورٹی کے لئے 270 پولیس کے جوان مختلف مقامات پر تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ شہزادہ کی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -