سعید اجمل دوسرا سے محروم ،رفتار 20 کلومیٹر کم ہوگئی

سعید اجمل دوسرا سے محروم ،رفتار 20 کلومیٹر کم ہوگئی
سعید اجمل دوسرا سے محروم ،رفتار 20 کلومیٹر کم ہوگئی

  

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آف سپنر سعید اجمل کو ورلڈ کپ کھلانے کی خبریں گردش میں ہیں لیکن یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ نئے ایکشن کے ساتھ سعید اجمل کی بولنگ سپیڈ میں 20 کلومیٹر گی گھنٹے کا فرق آیا ہے ساتھ ہی وہ اپنے مہلک ترین ہتھیار دوسرا سے بھی محروم ہوچکے ہیں۔

غیر قانونی باؤلنگ ایکشن، سعید اجمل اور محمد حفیظ کا حتمی ٹیسٹ آئندہ ماہ کے آغاز پر ہو گا

پی سی بی کے ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اجمل پرانے ایکشن کے ساتھ تقریباً 98 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بولنگ کرتے تھے۔ ثقلین مشتاق نے ان کے نئے اکشن پر کام کرنے کے بعد جب ان کی بولنگ رفتار کو چیک کیا تو ان کی رفتار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔

مزید :

کھیل -