نیپرانے 2روپے 97پیسےفی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا

نیپرانے 2روپے 97پیسےفی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا
نیپرانے 2روپے 97پیسےفی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا

  

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)نیپرا نے 2روپے 97پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی نومبر کی فیول ایڈ جسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے اور آئندہ جنوری میں صارفین کو 19ارب روپے کا ریلف دیا جائے گا ۔ نیپرا نے نوٹفکیشن میں کہاہے کہ وزارت پانی و بجلی 60پیسے فی یونٹ ریلیف روکنے کی مجازنہیںہے اورتمام تقسیم کار کمپنیاں عوام کو مکمل ریلیف دیں ،جنوری کے بلوں میں صارفین کو 6ارب 53کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی جائے گی۔

لاہور جانے والے مسافروں اور ائیرپورٹ عملے میں ہاتھا پائی، 2 افراد زخمی

مزید :

قومی -اہم خبریں -