سرگودھا میں کینو اور ملتان میں آم کی منڈی بنے گی

سرگودھا میں کینو اور ملتان میں آم کی منڈی بنے گی
سرگودھا میں کینو اور ملتان میں آم کی منڈی بنے گی

  

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں گندم اور کپاس کی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت کی حامل گندم کی 11 اور کپاس کی 10 نئی اقسام دریافت کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کل 58 ہزار نہری کھالا جات میں سے 43,720 کھالا جات پختہ کئے جاچکے ہیں۔ سپلائی چین منصوبے کے تحت سرگودھا میں کینو اور ملتان میں آم کی منڈی بنے گی۔ ورلڈ بینک کے تعاون سے سپلائی چین کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ جس سے ہمارے کاشتکار نا صرف بہتر پیداوار حاصل کرپائیں گے بلکہ اپنی اجناس کی برآمد کیلئے انہیں عالمی منڈیوں تک رسائی مل سکے گی۔

مریضہ ’مردہ‘ لیکن حاملہ: زندگی اور موت کا مقدمہ آئرش عدالت میں

مزید :

لاہور -