نامور اداکا راﺅں نے نئے سال میں شادی کی تیاریاں شروع کردی

نامور اداکا راﺅں نے نئے سال میں شادی کی تیاریاں شروع کردی
نامور اداکا راﺅں نے نئے سال میں شادی کی تیاریاں شروع کردی

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فلموں کی نامور اداکاراﺅں نے 2015ءمیں شادی کرنے کی تیاری شروع کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ادکارہ ریشم، نور آفرین، صائمہ خان، ماہ نور، ندا چودھری اور لیلیٰ نے اپنے لئے اچھے دولہے ڈھونڈنے کیلئے سرگرمیاں تیز کردیں۔

ایسی کیا بات تھی کہ عامر خان نے اکشے کمار کو 13کروڑ روپے دینے کی کوشش کی ؟

 ان فنکاروں کا کہنا ہے کہ انہیں مالی طور پر مضبوط شریف دولہا درکار ہے۔ واضح رہے یہ اداکارائیں اب جلد ازجلد شادی کرکے گھر بسانے کی خواہشمند ہیں جبکہ اس سال شادی کرنے والی اداکارائیں اپنی کامیاب زندگی گزار رہی ہیںاور اس سال کی سب سے بڑی شادی کی خبر اداکارہ مدیحہ شاہ کی آئی جس سے شوبز انڈسٹری کی دیگر اداکاراﺅں میں کھلبلی مچ گئی اور اب ہر کوئی شادی کرنے کی خواہاں ہے۔

مزید :

تفریح -