قائداعظم گولڈ گھوڑ ریس رسک فری نے جیت لی

قائداعظم گولڈ گھوڑ ریس رسک فری نے جیت لی
قائداعظم گولڈ گھوڑ ریس رسک فری نے جیت لی

  

کراچی(مانیڑنگ ڈیسک)قائداعظم گولڈ گھوڑریس پیر صاحب پگاڑا سبغت اللہ راشدی کے گھوڑے "رسک فری" نے جیت لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق قائداعظم گولڈ گھوڑ دورڑ میں چھ گھوڑ سواروں نے حصہ لیا جبکہ ریس کا فاصلہ 1200فرلانگ پر مشتمل تھا۔گھوڑ ے کے پائلٹ غلام شبیر نے سب سے زیادہ تیز گھوڑا دوڑا کر ریس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاہے ۔مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے صدر مخدوم امین فہیم نے گھوڑ سوار اور گھوڑے کے مالک کو اجتماعی طور پر انعام سے نوازا۔

مزید :

کھیل -