ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ہی آر میجر جنرل عاصم باجوہ ملک بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کے پر مسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ مسیحی بھائیوں کی طرف سے اس دن کو پاکستان کیلئے دعائیں مانگ کر گزارا جا رہے ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی مسیحیوں کی طرف سے کرسمس کے موقعے پر سانحہ پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا جا نا خوش آئند ہے۔

مزید :

راولپنڈی -اہم خبریں -