بہاولپور میں پولیس کا سرچ آپریشن ،اہم طالبان کمانڈر گرفتار

بہاولپور میں پولیس کا سرچ آپریشن ،اہم طالبان کمانڈر گرفتار
بہاولپور میں پولیس کا سرچ آپریشن ،اہم طالبان کمانڈر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خفیہ اداروں کی اطلاعات پر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران اہم طالبان کمانڈر گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے احمد آباد میں خفیہ اداروں کی اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں پولیس نے اہم طالبان کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار طالبان کمانڈر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔