اسلام آباد میں 150 سے زائد غیر رجسٹرد مدارس کاانکشاف

اسلام آباد میں 150 سے زائد غیر رجسٹرد مدارس کاانکشاف
اسلام آباد میں 150 سے زائد غیر رجسٹرد مدارس کاانکشاف

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیشل برانچ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں 150 سے زائد مدارس غیر رجسٹرڈ ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 150 سے زائد مدارس غیر رجسٹرڈ ہیں۔سپیشل برانچ کی جانب سے وزارت داخلہ کو بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں 172 مدارس رجسٹرڈ جبکہ 157 غیر رجسٹرڈ ہیں۔سپیشل برانچ کی یہ رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -