تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 28 دسمبر کو طلب

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 28 دسمبر کو طلب
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 28 دسمبر کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے ملکی صورتحال کے کے پیش نظر کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس 28 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اس اجلاس میں ملکی صورتحال اور سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی کے حامد خان نے فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی