کیاآپ کو معلوم ہےاس چاکلیٹ کے نام میں Mکا کیا مطلب ہے ؟

کیاآپ کو معلوم ہےاس چاکلیٹ کے نام میں Mکا کیا مطلب ہے ؟
کیاآپ کو معلوم ہےاس چاکلیٹ کے نام میں Mکا کیا مطلب ہے ؟

  

نیویارک (نیوز ڈیسک) چھوٹی سی گول کینڈی ”M&M's“ کے اندر چاکلیٹ بھری ہوتی ہے اور اسے کھانے والے بچے اس کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔ اس کینڈی کے نام میں موجود دو M کیا مطلب رکھتے ہیں، یہ بات عام لوگوں کو معلوم نہیں ہے۔

چاکلیٹ کے دیوانوں کے لیے انتہائی بری خبرجانئے

دوسری جنگ عظیم کے دنوں میں مارس کمپنی کے سربراہ فورسٹ مارس نے اندازہ لگایا کہ عنقریب چاکلیٹ کی کمی ہونے والی ہے اور انہوں نے Hershoy کمپنی کے سربراہ کے یبٹے بروس مری سے ان کی چاکلیٹ کمپنی خریدنے کا معاہدہ کیا۔ نئی کمپنی میں مری کے 20 فیصد حصص تھے اور اس کمپنی کا نام مارس اور مری کی وجہ سے M&M's رکھا گیا۔ بعد میں یہ کمپنی مکمل طور پر مارس کی ملکیت بن گئی تاہم یہ نام آج بھی ویسے ہی ہے جیسے کہ 1940ءکی دہائی میں تھا اور ساری دنیا میں کمپنی کی پہچان ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -