A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کوہستان میں ٹیکسی ڈرائیور کا ایف سی اہلکار سے جھگڑا، فائرنگ ، راہگیر جاں بحق

کوہستان میں ٹیکسی ڈرائیور کا ایف سی اہلکار سے جھگڑا، فائرنگ ، راہگیر جاں بحق

Dec 25, 2016 | 12:19:PM

کوہستان(ویب ڈیسک) ایف سی اہلکاروں کے ٹیکسی ڈرائیور سے جھگڑا کے دوران فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شانگلہ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا قافلہ گزارنے کیلئے سڑک بلاک کی گئی تھی لیکن اس دوران ایک ٹیکسی ڈرائیور نے زبردستی وہاں سے گزرنا چاہا، اہلکاروں نے روکا تو تلخی بڑھ گئی اور دیگر ٹیکسی ڈرائیور بھی جمع ہو کر احتجاج کرنے لگے ، اہلکاروں نے انہیں منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی، اسی دوران گولیاں لگنے سے ایک شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں