کراچی کے شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ،8افرادزخمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8کے شادی ہال میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیوکے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جن کو پی این ایس شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔
لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں