امریکہ ٗٹکسن میں قیمتی پتھروں، جیولری اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی مصنوعات بارے نمائش 31 جنوری سے شروع ہوگی

امریکہ ٗٹکسن میں قیمتی پتھروں، جیولری اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی مصنوعات بارے ...

  



نیویارک(این این آئی)امریکی ریاست ایریزونا کے شہرٹکسن میں قیمتی پھتروں، جیولری، ہیروں، فیشن اینڈ فنش جیولری اور اس صنعت سے متعلق ٹیکنالوجی کی مصنوعات سے متعلق نمائش 31 جنوری 2018 سے شروع ہوگی جو چار روز تک جاری رہی گی۔ نمائش میں متعددپاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

*****

مزید : کامرس


loading...