2018کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

2018کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

  



لاہور( این این آئی) سال 2018ء کی پہلی قرعہ اندازی دو جنوری کو ہو گی۔15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید : کامرس


loading...