استنبول میں آٹو پارٹس کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال اپریل میں ہوگی

استنبول میں آٹو پارٹس کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال اپریل میں ہوگی

  



اسلام آباد (این این آئی)ترکی کے شہراستنبول میں آٹوپارٹس کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال اپریل میں منعقد ہوگی۔21 ویں آٹومیکینکا کے نام سے منعقدہ اس نمائش میں آٹوپارٹس بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ نمائش کئی روز تک جاری رہے گی۔ نمائش میں کمپنیوں کو بین الاقوامی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات پیش کرنے کا موقع ملے گا۔

مزید : کامرس


loading...