آج کادن اپنے عظیم قائدکوخراج عقیدت پیش کرنےکاموقع دیتاہے:وزیراعظم

آج کادن اپنے عظیم قائدکوخراج عقیدت پیش کرنےکاموقع دیتاہے:وزیراعظم
آج کادن اپنے عظیم قائدکوخراج عقیدت پیش کرنےکاموقع دیتاہے:وزیراعظم

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا یوم قائد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آج کادن ہمیں  اپنے عظیم قائدکوخراج عقیدت پیش کرنےکاموقع دیتاہے، ہمیں  قائدکے نظرئیے کوبنیادبناکرآگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کرناہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یوم قائدہمارے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے قائداعظم نے مسلمانان ہندکے مذہبی،سماجی،اقتصادی حقوق اورتشخص کامقدمہ لڑا۔

چین میں بجلی پلانٹ کی پائپ لائن پھٹ گئی ،4افراد ہلاک ،5زخمی

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا یوم قائد کے حوالے سے کہنا تھا کہ بابائے قوم نے بلندنظریات اورسوچ سے مسلمانوں کوایک آزادملک کاتحفہ دیا

قائدنے د لیل،اتحاد،تنظیم اوریقین محکم پرعمل پیراہوکرپاکستان بنایا۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی شخصیت تمام پاکستانیوں کےلیے مشعل راہ ہے،آج کے د ن پوری قوم عظیم رہنماکوخراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی


loading...