جو پل اچھے طریقے سے گزر جائیں وہ نعمت ہیں،رفیق حسین

جو پل اچھے طریقے سے گزر جائیں وہ نعمت ہیں،رفیق حسین
 جو پل اچھے طریقے سے گزر جائیں وہ نعمت ہیں،رفیق حسین

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف موسیقار اور غزل گائیک رفیق حسین نے کہا ہے کہ زندگی میں جو پل بھی اچھے طریقے سے گزر جائے وہ بھی ایک نعمت ہے ‘آج تک جو بھی گیت پیش کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے جس سے بڑا حوصلہ ملتا ہے۔رفیق حسین نے کہا کہ میرے گانوں کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور میں پاکستان سمیت دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں ان کی لازمی فرمائش آتی ہے اس لئے سنانی پڑتی ہے آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے مجھے اس پر فخر ہے ہر وقت وطن کی سلامتی کی دعائیں مانگتا ہوں۔

مزید : کلچر


loading...